شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے نہیں مافیا سے ہے،شہباز گل

لاہور(گلف آن لائن)ترجمان وزیر اعظم معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ مافیا سے ہے،نااہل شریف 4سال میں کرپشن رسیدیں دینے سے قاصر ہیں، مزید پڑھیں