عاقب جاوید

وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں عاقب جاوید کو ملنے کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق زمبابوے اور آئندہ سیریز میں عاقب جاوید کو ذمے داریاں دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک کی سیلفی کی دھوم

سڈنی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کے لیفٹ آرم فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک نے ون ڈے سیریز سے قبل گزشتہ روز ایک ساتھ فوٹو سیشن کروایا۔شاہین نے اسٹارک کے ساتھ سیلفی بھی لی جو سوشل میڈیا پر تیزی مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز

دوسرا چار روزہ میچ ،بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے ہرادیا

ڈارون(نمائندہ خصوصی) بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو دوسرے چار روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 5 رنز سے شکست دے دی،پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن میچ کے آخری مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی

شاہنواز دھانی انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر ہوگئے،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کامران اکمل

وائٹ بال میں تجربات کی گنجائش ہوتی ہے، شاہین کو بطور کپتان مزید وقت دینا ہوگا، کامران اکمل

لاہور (گلف آن لائن)قومی سلیکشن کمیٹی کے کنسلٹنٹ کامران اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان کو آسٹریلیا میں سیریز جیتنی چاہیے تھی، انڈیا آسٹریلیا میں دو مرتبہ ٹیسٹ سیریز جیتا، دیگر ٹیمیں بھی وہاں سیریز جیت جاتیں۔ کامران اکمل نے مزید پڑھیں

ہینرک کلاسن

جنوبی افریقہ کے اسٹار وکٹ کیپر بلے باز ہینرک کلاسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

جوہانسبرگ (گلف آن لائن)جنوبی افریقا کے اسٹار کرکٹر اور وکٹ کیپر ہینرک کلاسن ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، کلاسن وائٹ بال فارمیٹس میں جنوبی افریقا کے لیے دستیاب رہیں گے۔ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

وسیم اکرم

عظیم کرکٹر بننے کیلئے وسیم اکرم کا حارث رؤف کو مشورہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ایک انٹرویومیں وسیم اکرم نے کہاکہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، مزید پڑھیں