رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(گلف آن لائن)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔جمعہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثنا اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

عمران خان

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(گلف آ ن لائن)توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ کر کے سماعت24جنوری تک ملتوی کردی گئی۔منگل کوالیکشن کمیشن میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس مزید پڑھیں

عمران خان، اسد عمر، فواد چودھری

عمران خان، اسد عمر، فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل 6 جنوری کو فرد مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)صفدر

جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے عمران خان پاوں پکڑ لیتا ہے، کیپٹن(ر)صفدر

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ جب بھی ملک ترقی کرنے لگتا ہے عمران خان پاوں پکڑ لیتا ہے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں لیگی رہنما کیپٹن(ر)صفدر کے خلاف اشتعال انگیز مزید پڑھیں

عطا تارڑ

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے،عطا تارڑ

گوجرانوالہ(گلف آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اینٹی کرپشن انکوائری،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی (گلف آن لائن)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری کو معطل کرتے ہوئے ہائوسنگ سوسائٹی میں پلاٹوں کی انتہائی معمولی قیمت پر خریداری سے متعلق انکوائری کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست عدالت نے اعتراض لگا کر واپس کردی

راولپنڈی (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست راولپنڈی کی مقامی عدالت نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر مسلم مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(گلف آن لائن)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔ہفتہ کو اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

اثاثہ جات ریفرنس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ احتساب عدالت میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ اسحاق ڈار عدالت میں مزید پڑھیں