کیپٹن ر صفدر

اشتعال انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن ر صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(گلف آن لائن) عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن ر صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ضلع کچہری لاہور میں کیس کی سماعت ہوئی تو مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر عدالت میں پیش نا ہوئے مزید پڑھیں