اسحاق ڈار

ڈالر کی قدر جلد 200 روپے سے نیچے آجائے گی، وزیرخزانہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی ) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے سیلاب کی تباہ کاریوں کا تخمینہ 32.4 ملین ڈالرز لگایا گیا ہے، موجودہ حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 199 ارب روپے خرچ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاس میں شرکت کیلئے واشنگٹن جائیں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)اور ورلڈ بینک کے اجلاس میں شرکت کیلئے اگلے ہفتے واشنگٹن جائیں گے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارBreton Wood Institutionsکی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئے آئندہ ہفتے واشنگٹن مزید پڑھیں

سربراہ پاک فوج

مسلح افواج خودکو سیاست سے دور کرچکیں اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں، سربراہ پاک فوج

واشنگٹن(گلف آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج خودکو سیاست سے دور کرچکیں اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں،مضبوط معیشت کے بغیر قوم اپنے ٹارگٹ حاصل نہیں کرسکے گی اور مضبوط معیشت کے مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا، احسن اقبال

واشنگٹن(گلف آن لائن)وفاقی وزیر احسن اقبال نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

یورپ کو امریکہ سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے واشنگٹن کاحقیقی منصوبہ آشکار ہو گیا ہے، چینی میڈ یا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر جو بائیڈن یورپ کے تین روزہ دورے کے بعد واپس واشنگٹن پہنچ گئے۔ امریکی ویب سائٹ”پولیٹیشن” کے مطابق، اس دورے سے یوکرین کے بحران کے حل کے لیے “کوئی ٹھوس جواب نہیں ملا”۔ اس کے مزید پڑھیں

امر یکی سیاستدان

امر یکی سیاستدان اپنی نااہلی کو چھپانے کے لئےچین کو قربانی کا بکرا بنانا بند کر یں، دی کیپیٹل ہل

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)دی کیپیٹل ہل کے مطابق وبا کے بعد سے کانگریس کے کسی رکن نے چین کا دورہ نہیں کیا اور دونوں ممالک کے درمیان معمول کے تبادلے میں تیزی سے کمی آئی ہے، جس سے امریکیوں اور چینیوں مزید پڑھیں

امریکا

امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں،نوہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے مزید پڑھیں

امریکا کا 20 سال بعد افغانستان سےانخلا مکمل،طالبان کی کابل ایئرپورٹ پر خوشی سے ہوائی فائرنگ.

واشنگٹن (گلف آن لائن) امریکی فو ج کا 20 سال بعد افغانستان سے انخلا آج مکمل ہوگیا ہے، امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا جس کی پنٹاگون نے تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیس برس بعد امریکا مزید پڑھیں

امریکا کابل ایئرپورٹ کب خالی کرے گا کچھ نہیں کہا‌ جاسکتا، امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جو امریکی افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں انہیں واپس امریکا ضرور لایا جائے گا، امریکی فوجی کابل ایئرپورٹ کب خالی کریں گے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ یہ بات مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

امریکا کو ہوائی اڈے دئےتو پاکستان کو پھر دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگوں کے دوران پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا، 70 ہزار سے زائد پاکستانی جاں بحق ہوئے، امریکا نے مزید پڑھیں