ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کرچھٹی مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

احمد آباد (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بھارت کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے چھٹی مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر مزید پڑھیں

ورلڈ کپ فائنل

آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کیلیے آفیشلز کا آعلان کردیا۔بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ کا فائنل کل (اتوار )کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ آئی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 229رنز سے شکست دیدی

ممبئی (نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ 2023کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ہنریچ کلاسن، ریزا ہینڈرکس اور مارکو جینسن کی جارحانہ بیٹنگ کے بعد بائولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو 229 رنز سے شکست دیدی،جنوبی افریقہ نے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023، پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان وارم اپ میچ آج کھیلا جائیگا

حیدر آباد (گلف آن لائن)ورلڈ کپ 2023سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان وارم اپ میچ آج کھیلا جائیگا ۔ جمعرات کو پاکستان کے کھلاڑیوں نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ میں حصہ لیا ۔ پریکٹس سیشن میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023،پی سی بی نے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ورلڈ کپ 2023 کیلیے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے منیجر کے طور پر ریحان الحق فرائض سر انجام دیں مزید پڑھیں