وزیراعظم چودھری انوارالحق

آزاد کشمیر میں بجلی، آٹے کی تحریک منطقی انجام کو پہنچ گئی، وزیراعظم چودھری انوارالحق

میرپور (عکس آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کی تحریک منطقی انجام تک پہنچ گئی۔وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ مودی کو چیلنج ہے جس ریٹ پر بجلی مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

جوڈیشل کمیشن کی ضرورت تب ہوگی جب ورثاءکہیں گے: وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ حالیہ احتجاج کے دوران صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے آزادکشمیرپولیس موجودتھی،لانگ مارچ میں شرپسند عناصر بھی داخل ہوئے،مطالبات تسلیم کرنے کے بعدمظفرآبادپریلغارکی ضرورت نہیں تھی،مظفرآباد کے گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں

آزاد کشمیر

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کیلئے 23 ارب روپے کی منظوری دےدی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے 23 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس

پاکستان تحریک انصاف جمہوریت اور اعلیٰ اخلاقی اقدار پر یقین رکھتی ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جمہوریت اور اعلیٰ اخلاقی اقدار پر یقین رکھتی ہے۔ پارٹی آئین پر من و عن مزید پڑھیں

عطیات

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈ قائم کر دیا

مظفر آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈ قائم کر دیا۔اپنے بیان میںوزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے مخیر حضرات اور عوام سے فنڈ میں عطیات جمع کروانے کی اپیل مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس خان

”یوم یکجہتی کشمیر ”روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد( گلف آن لائن)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے محکوم عوام کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کے لیے اتوار کو” یوم مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس خان

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خود کش حملے کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے بلند درجات اور اہل مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

پاک فوج کے ہوتے ہوئے ایل اوسی پر ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ہوتے ہوئے ایل اوسی پر ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتا۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہاکہ ہماری افواج مزید پڑھیں

سردار عبدالقیوم نیازی

وزیراعظم آزاد کشمیر نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزرا کو برطرف کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزرا کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سردار عبدالقیوم نیازی

عمران خان کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھی تحریک عدم اعتماد کو بڑی سازش قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو بڑی سازش قرار دیدیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ذرائع مزید پڑھیں