اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف سے ترک وزیر تجارت ڈاکٹر عمر بولات کی سربراہی میں سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے ترک سرمایہ کاروں کے وفد کے دورہ پاکستان کا مزید پڑھیں
اسلام آباد /مظفر آباد (نمائندہ خصوصی)زیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ اقدام سے وہاں کے عوام کی زندگی اجیرن کردی گئیں، 77 سال سے کشمیریوں کیساتھ ظلم کیا جارہا ہے اور 5 اگست 2019 کو مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو عوام کے غصے سے بچنا ہے تو عوامی مطالبات ماننا ہوں گے ورنہ دھرنا تحریک کہیں ان کی وزارت عظمیٰ ہی نہ لے ڈوبے۔ امیر جماعت مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے، وفاقی وزرا احسن اقبال، مصدق ملک اور وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز مزید پڑھیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی ہے، جماعت اسلامی جو مطالبات کررہی ہے وہ تمام حقیقت پر مبنی ہیں، حکومت مختلف لوگوں سے کہلوانا چاہ رہی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ آئی پی پیز سے متعلق ایم کیو ایم کے تحفظات وزیراعظم تک پہنچائے ہیں ، تحفظات جلد دور ہوچائیں گے ، بلوچستان میں احتجاج صوبائی معاملہ ہے ، پاراچنار مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالے کے لیے کام کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
روم (نمائندہ خصوصی)اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کا مذاق اڑانے پر خاتون صحافی کو ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میلان کی عدالت نے اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا مذاق اڑانے پر صحافی کو مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائند ہخصوصی ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر راناثنااللہ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں بیان حلفی جمع کرانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دیدی ۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان مزید پڑھیں