فیصل جاوید

عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے،فیصل جاوید

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہاہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے جب کہ عمران خان میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ ہفتہ کویہاں میڈیا سے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کو براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا گیا

اسلام آباد( گلف آن لائن) نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی سی بی کے معاملات کو وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی ماتحتی سے خارج کرتے ہوئے براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم کے لیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا، اس پر غور کروں گا، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کے لیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا، اس پر غور کروں گا،مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی اتحاد مزید پڑھیں

شہباز شریف

آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم شوق سے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئینی تقاضا ہے جس کی تعداد زیادہ ہے وہ حکومت بنائے اور اگر آزاد امیدوار اکثریت دکھا دیں تو ہم بڑے شوق سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

خود بھی نہیں چاہتا اس صورتحال میں وزیراعظم بنوں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سی ای سی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود بھی اس صورتحال میں وزیراعظم بننا نہیں چاہتے۔ سی ای سی کے ارکان نے کہا کہ حکومت کرنے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نفرت اور تقسیم کی سیاست سے بچانا ہے تو شیر نہیں تیر پر مہر لگانی ہے ، چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے مزید پڑھیں

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں نوجوان اپنا تعمیری کردار ادا کرسکتے ہیں, وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشتگردی کے خطرے کا جرئت سے مقابلہ کیا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں۔ پاکستان نیشنل یوتھ کنونشن 2024 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلی بن جائیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلی بن جائیں۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا

مقبوضہ بیت القدس(عکس آن لائن) غزہ جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچادیا۔ اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے تازہ سروے کے مطابق حماس کے خلاف جاری جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

بھارہ کہو فلائی اوور گرنے سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور اطلاعات و نشریات مرتضی ٰسولنگی نے سینٹ کو بتایا ہے کہ بھارہ کہو فلائی اوور گرنے سے متعلق انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے، ملک کی معاشی سمت مزید پڑھیں