فرخ حبیب

وزیراعظم وطن واپسی پر عوامی ریلیف کے لئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گے’فرخ حبیب

سرگودھا(گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ وزیراعظم وطن واپسی پر عوامی ریلیف کے لئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گے۔ زرائع کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرح حبیب نے رسالہ 12میں فلٹریشن مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

غربت کا خاتمہ اور سماجی تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ثانیہ نشتر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ اور سماجی تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری حکومت کو احساس ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی

پاکستان اور امت مسلمہ کو درپیش تمام مسائل کا حل سیرت مصطفیۖ کی روشنی میں نکالا جا سکتا ہے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امت مسلمہ کو درپیش تمام مسائل کا حل سیرت مصطفیۖ کی روشنی میں نکالا جا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

خود وزیراعظم اپنی حکومت بچانے کے لئے اپنے وزرا ء کو دے رہے ہیں’رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما و چیئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین ایم این اے نے کہا ہے کہ عمران خاں تین سالوں سے این آراو نہیں دوں گا کا راگ الاپ رہے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

عالمی سطح پر تیل کی قیمت بڑھنے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑے،شہزاد اکبر

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں رد و بدل کے اثرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

عارف علوی

رحمت اللعالمین ۖ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری، وزیراعظم پیٹرن ان چیف ہوں گے

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحمت اللعالمین ۖ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا ہے جسکے مطابق وزیراعظم پیٹرن ان چیف ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحمت اللعالمین ۖ مزید پڑھیں

شہباز گل

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیب کے معاملے پر ڈسکشن نہیں کریں گے، شہباز گل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کسی صورت شہباز شریف سے چیئرمین نیب کے نام پر ڈسکشن نہیں کریں گے۔ اپنے بیان میں شہباز گِل مزید پڑھیں

شہباز گل

نااہل خوردبین کے ذریعے عمران خان کا نام پنڈورا پیپرز میں تلاش کر رہے ہیں، شہباز گل

اسلام آبا د (گلف آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہل خوردبین کے ذریعے عمران خان کا نام پنڈورا پیپرز میں تلاش کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نواز شریف وزیراعظم ہونے کے باوجود بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوسکتے ہیں تو وفاقی وزراء کیوں نہیں؟ ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیراعظم ،لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد نواز شریف وزیراعظم ہونے کے باوجود بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوسکتے ہیں تو وفاقی وزراء کیوں نہیں؟ مزید پڑھیں