چودھری پرویز الٰہی

عوامی شکایات کے فی الفور ازالے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں’ چودھری پرویز الٰہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلی شکایات سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان نے ملاقات کر کے شکایات سیل کی کارکردگی اورعوامی شکایات کے ازالے کے بارے میں کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں