وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ کی پاک افغان سرحد پار سے فائرنگ کی واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے پاک افغان سرحد پار سے فائرنگ کی واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے واقعات ناقابل قبول ہیں،روک تھام کیلئے فوری اقدامات لینے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں