ویمن کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی

برسبین (گلف آ ن لائن) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ پیرکوایلن بارڈر فیلڈ برسبین میں کھیلے گی میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا مزید پڑھیں

ون ڈے انٹرنیشنل

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،2022ء میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب88.88فیصد رہا

لاہور ( گلف آن لائن)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سال2022کے دوران پاکستان نے3ٹیموں کے خلاف9ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے،8میچ جیتے اورایک میچ ہارا پاکستان کی کامیابی کاتناسب88.88فیصدہے۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف3ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے، 2میچ جیتے اورایک میچ ہارا آسٹریلیاکے مزید پڑھیں