ویمن کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی

برسبین (گلف آ ن لائن) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ پیرکوایلن بارڈر فیلڈ برسبین میں کھیلے گی میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ،ایلن بارڈر فیلڈ میں ویمن کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

پیر کو ہونے والے میچ کا ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق صبح چار بجکر 35منٹ پر ہوگا اور میچ کا آغازصبح پانچ بجکر پانچ منٹ پر ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں