فرانس

فرانس،پارلیمانی الیکشن کا پہلا مرحلہ، میکرون کی جماعت کا تیسرا نمبر

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس میں نیشنل اسمبلی کی 577 نشستوں کیلئے ووٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، ابتدائی نتائج کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون کی جماعت تیسرے نمبر پر آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں قبل مزید پڑھیں

چین

چین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی رکنیت کی درخواست پر دوبارہ نظرثانی کی حمایت

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی 10 ویں جنرل اسمبلی کا ہنگامی خصوصی اجلاس دوبارہ شروع ہوا جس میں فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کے مزید حقوق دینے کی قرارداد پر ووٹ دیا گیا۔ قرارداد میں سفارش کی گئی مزید پڑھیں

ریاض منصور

وقت آگیا کہ فلسطین اقوام متحدہ کا رکن بن جائے، ریاض منصور

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطین اقوام متحدہ کا رکن بن جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے 140 مزید پڑھیں

خالصتان

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ، 2لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا

کیلیفورنیا (نمائندہ خصوصی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام ریفرنڈم کے پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں،،انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم

اسلام آباد ( گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ آئین کے تحت مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی نے الیکشن (ترمیمی) بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مزید پڑھیں

نئے وزیراعلی پنجاب

نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ آج نہیں ہوگی‘سیکرٹری پنجاب اسمبلی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کےلئے ووٹنگ آج نہیں ہوگی۔سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نے بیان میں کہا کہ آج انتخاب کا شیڈول جاری ہوگا اورکوئی کارروائی نہیں ہوگی۔اسپیکرکواختیار مزید پڑھیں

عدم اعتماد پر ووٹنگ

عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن پی ٹی آئی رہنمائوں ، کارکنان کی بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا امکان

لاہور( گلف آن لائن)باضابطہ کال نہ دئیے جانے کے باوجودتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد کے اسلام آباد پہنچنے کا قوی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف مزید پڑھیں

سپیکر چوہدری پرویز الٰہی

سپیکر چوہدری پرویز الٰہی ضابطے اور قانون کے مطابق ایوان چلانے کیلئے شہرت رکھتے ہیں

لاہور(گلف آن لائن)سیاسی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع ہونے کے حوالے سے کہا ہے کہ اپوزیشن کو وفاق کی نسبت پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس

عدم اعتماد،اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے اور ووٹنگ 29 مارچ کو کرانے کا امکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے اور ووٹنگ 29 مارچ کو کرائے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں