تل برآمد

پاکستان رواں سال چین کو تل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا

بیجنگ( نمائندہ خصوصی)پاکستان رواں سال چین کو تل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا،چین کی ڈیمنگ کاونٹی کے انڈسٹریل زون میں گودام تعمیر کیا جاے گا ، اس کیلئے پاکستانی کاروباری اداروں اور چین کے بڑے مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

مشرقی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ مشرقی ایشیا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر3.25 فیصدکی نمو جبکہ ان ممالک سے درآمدات میں مزید پڑھیں

بینکس

اٹلی کی پاکستان کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ

لاہور( نیوز ڈیسک)اٹلی کی پاکستان کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں اٹلی کوپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر0.88فیصد مزید پڑھیں

گور نر اسٹیٹ بینک

پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے، گور نر اسٹیٹ بینک

کراچی (گلف آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ ماضی میں کئی وجوہات کے سبب ہم اپنی صلاحیت کا بھرپور مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عبدالرزاق دائود نے کہا کہ نومبرمیں پاکستانی برآمدات میں 33 مزید پڑھیں