گور نر اسٹیٹ بینک

پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے، گور نر اسٹیٹ بینک

کراچی (گلف آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ ماضی میں کئی وجوہات کے سبب ہم اپنی صلاحیت کا بھرپور فائدہ نہ اٹھا سکے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وباء کے دوران کاروباری طبقے میں خوف تھا، ٹرف اسکیم سے 435 ارب روپے قرض کی منظوری دی جاچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں