احسن اقبال

8 فروری کا دن پاکستان کی قسمت کے فیصلہ کا دن ہے،احسن اقبال

نورکوٹ (نمائندہ خصوصی) عمران نیازی کی ساری سیاست بی بی پیرنی کے جادو ٹونوں اور تعویذوں پر چلتی تھی 8 فروری کا دن پاکستان کی قسمت کے فیصلہ کا دن ہے ملک پاکستان میں انتشار پھیلانے والوں اور شہیدوں کی مزید پڑھیں

سا بق سفیر

سی پیک کے ثمرات کے لئےپاکستان اور چین کی قیادت پر عزم ہے ، سا بق سفیر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چین میں پاکستان کے سفیر کے طور پر طویل عرصہ تک ذمہ داریاں انجام دینے والی نغمانہ ناہید ہاشمی نے کہا ہے کہ گزشتہ دس سال سی پیک کا نقشہ زمین پر بچھانے کے تھے جبکہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے جدید زرعی ٹیکنالوجی اور موثر فیصلہ سازی ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میں قدرتی وسائل کی فراوانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے جدید زرعی ٹیکنالوجی اور موثر فیصلہ سازی کو مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کی ایران اور پاکستان کے درمیان اختلافات کو مذاکرات سے حل کرنے کی حمایت 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے ایک یومیہ پریس کانفرنس میں ایران اور پاکستان سے متعلق مسائل پر کہا کہ چین ، ایران اور پاکستان کے ساتھ قریبی رابطہ رکھتا ہے۔ پیر کے روز مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سرفراز احمد نے پاکستان نہیں چھوڑا، قریبی ذرائع کی تصدیق

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی افواہ سے متعلق تردید کر دی گئی ۔ سابق کپتان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سرفراز احمد کی پاکستان چھوڑنے کی خبروں میں مزید پڑھیں

مدثر ٹیپو

پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے،پاکستانی سفیر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں دو برادر ممالک کے درمیان تعاون مزید پڑھیں

شہباز شریف

8 فروری ووٹ کے جمہوری حق کے استعمال ، قومی نصب العین کی تیاری کا دن ہے’شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ 8 فروری محض ووٹ کے جمہوری حق کے استعمال کا دِن نہیں بلکہ یہ قومی نصب العین کی تیاری کا دِن ہے۔ سوشل مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان نے پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا

ہملٹن (گلف آن لائن)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ہملٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ رضوان نے ایک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو ستر کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا مزید پڑھیں