پاکستان

پاکستان نے کابل میں سفارتخانے پر حملے میں خراسان گروپ کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان نے گزشتہ روز کابل میں اپنے سفارتخانے پر حملے میں اسلامک اسٹیٹ خراسان گروپ کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ خراسان گروپ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور معیشت مشکل وقت سے گزر رہی ،ہمیں بطور قوم اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا’خواجہ سعد رفیق

لاہور (گلف آن لائن )وفاقی وزیر ریلویز و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور معیشت مشکل وقت سے گزر رہی ہے ،ہمیں بطور قوم اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا ،مزید 3جہاز جلد شامل ہونے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

نواز شریف لندن فتح کرنے کے بعد یورپ فتح کرنے کو نکل پڑے ہیں ‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن فتح کرنے کے بعد یورپ فتح کرنے کو نکل پڑے ہیں،بیگم صفدر اپنے باپ کو پاکستان لانے گئی تھی وہ یورپ لے کر نکل مزید پڑھیں

زمیں ڈاٹ کام

زمیں ڈاٹ کام کی جانب سے ملتان میں 3 روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ملتان(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے – زمین ڈاٹ کام نے شہر میں 3 روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ تقریب میں ہر طبقے سے وابستہ شہریوں نے اہل خانہ کے ہمراہ بڑی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

ماحولیاتی انصاف کا مطالبہ عالمی سطح پر منظور ہونا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی انصاف کا مطالبہ عالمی سطح پر منظور ہونا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کا لاہورمیں کامیاب پراپرٹی سیلزایونٹ کا انعقاد،شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کے موثر ترین رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ایونٹ میں 45 سے زائد سرمایہ کاری کے منصوبے بھی پیش مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عوام 26نومبر ایک بار پھر فوری شفاف انتخابات کے مطالبے کی توثیق کرینگے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ پاکستان کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ،ان شااللہ سارے پاکستان اور بالخصوص لاہور سے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پاکستان کی کریڈٹ ڈیفالٹ سویپ کی شرح 64فیصد تک پہنچ چکی ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ 14 جماعتوں کی نام نہاد تجربہ کار حکومت یہ نعرہ لگا کر اقتدار پر قابض ہوئی تھی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

ذیابیطس پوری دنیا اور خاص طور پر پاکستان کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے ،سپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ ذیابیطس پوری دنیا اور خاص طور پر پاکستان کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے ،پوری قوم مل کر اس مرض کے سدباب کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ مزید پڑھیں