ٹی ٹوئنٹی

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی

میرپور(گلف آن لائن) پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی ، پاکستان نے 128رنز کا ہدف خوشدل مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گا

ڈھاکہ(گلف آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعہ19 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 مزید پڑھیں

پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہری، خواتین، بچے اور بزرگ بھارتی افواج کی ریاستی دہشت گردی سے محفوظ نہیں’پاکستان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید پانچ کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہری، خواتین، مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا

ڈھاکہ(گلف آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ19 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

بھارت نے پاکستان کے خلاف کئی معاملات پر غلط اور جعلی پروپیگنڈے کئے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف کئی معاملات پر غلط اور جعلی پروپیگنڈے کئے، بہت سے دوسرے ممالک بھی ایسے مسائل سے دوچار ہیں، فیک مزید پڑھیں

معید یوسف

ٹی ٹی پی کو عام معافی دینے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، معید یوسف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغان طالبان پر زیادہ نہیں چلتی، ٹی ٹی پی کو عام معافی دینے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور اس وقت ٹی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

افغانستان میں امن واستحکام قریب ترین ہمسائے کے طورپر پاکستان کے براہ راست مفاد میں ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن واستحکام قریب ترین ہمسائے کے طورپر پاکستان کے براہ راست مفاد میں ہے،مستقبل کے اقدام پر طالبان کی طرف سے حوصلہ افزا اعلانات ہوئے،پھر مزید پڑھیں

محمد سرور

حکومت غیر ملکی سر مایہ کاروں کوپاکستان میں سکیورٹی سمیت تمام سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے ‘محمد سرور

لاہور(گلف آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر لیپولڈو فرانسسکو ساہورس کی ملاقات۔دونوں ممالک کے درمیان تعلقات،زراعت ، دواسازی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبوں میں تعاون کے فروغ سمیت دیگر ایشوز پر بات مزید پڑھیں

شوکت ترین

پاکستان اب سرپلس چینی رکھنے والا ملک بن چکا ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(گلف آن لائن) مشیر خزانہ شوکت فیاض ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اب سرپلس چینی رکھنے والا ملک بن چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹوئٹ میں مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں