اسد قیصر

امید ہے عمران خان جلد رہاہوں گے، اب یہ طویل عرصہ جیل میں نہیں رکھ سکتے،اسد قیصر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ امید ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان جلد رہاہوں گے، اب یہ طویل عرصہ جیل میں نہیں رکھ سکتے، حکومت فارم 47کی پیداوار ہے، یہ ہر مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس

لاپتا افراد کیس،لڑکی سمیت 5 شہریوں کا سراغ لگا لیا، پولیس کی رپورٹ عدالت پیش

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ عدالت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو جاتے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا پولیس حکام کوپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

کراچی (گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس حکام کوپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے اور تفتیشی افسر کو معاملے کی شفاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل نے مبینہ بھوک ہڑتال ختم کر دی، رات کھانا کھایا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے مبینہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو ڈاکٹروں اور پولیس حکام نے کھانا کھانے پر رضامند کیا جس کے بعد پی ٹی آئی مزید پڑھیں