عماد وسیم

بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، توقعات پر پورا نہ اترنے کا افسوس ہے، عماد وسیم

فلوریڈا (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، بھارت سے میچ ختم کرنا میری ذمہ داری تھی جو میں نہیں کرسکا، جس کا افسوس مجھے ہے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ملاقات کی۔چیئرمین محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی اور کھلاڑیوں کو 15لاکھ روپے کا چیک دیا۔ اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں

نفیسہ کمال

بی پی ایل کی فرنچائز مالکن نفیسہ کمال کی پی ایس ایل میں ٹیم خریدنے کی خبریں گردش کرنے لگیں

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل)کی معروف فرنچائز کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں ٹیم خریدنے کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کو مزید پڑھیں

احسان اللہ

احسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی نے تحقیقات کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا

لاہور( گلف آن لائن)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ خان کی انجری کی تحقیقات کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آزادانہ میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر

اسلام آباد (گلف آن لائن)چار سال بعد پاکستان ٹیم میں آنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ کم بیک پر لگ رہا ہے کہ جیسے یہ ان کی ڈیبیو سیریز ہو، جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، نیوزی لینڈ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، پی سی بی حکام نے استقبال کیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ ٹیم کا استقبال کیا، نیوزی مزید پڑھیں