سرفراز احمد

پی سی بی کے نئے چیئرمین سے بہت توقعات ہیں، سرفراز احمد

کراچی(گلف آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین سے بہت ساری توقعات ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا سینٹرل کانٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اسپیس سے متعلق پالیسی سازی کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن میں شرکت کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے قومی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایل ٹی ٹونٹی اور بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) مزید پڑھیں

شاہ خاور

بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کے بعد پی سی بی کے الیکشن کا اعلان کریں گے، شاہ خاور

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے کہا ہے کہ بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کے بعد پی سی بی کے الیکشن کا اعلان کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ میری مزید پڑھیں

محسن نقوی

نامزد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کیلیے متحرک

لاہور(گلف آن لائن)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور نامزد چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کے لیے متحرک ہوگئے، پی سی بی کے سی ای او سلمان نصیر کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود طبیعت خراب ہونے کے باوجود میچ کھیلنے پہنچ گئے

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود طبیعت خراب ہونے کے باوجود فرسٹ کلاس میچ کھیلنے میدان پہنچ گئے۔ پی سی بی کے تحت جاری پریزیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آخری راؤنڈ میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے مزید پڑھیں

ملاقات

ذکا اشرف کی فواد حسن فواد سے ملاقات، بورڈ آف گورنرز تشکیل دینے کی اجازت طلب

اسلام آباد(گلف آن لائن) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد سے ملاقات کی۔ ذکا اشرف کے ساتھ بورڈ حکام اور صدر اسلام آباد ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن جنید اختر بھی تھے، مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا کراچی میں ہونے والا اجلاس ملتوی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کا کراچی میں ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی نے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کیلئے اجلاس بلایا تھا۔ ذرائع مزید پڑھیں