شہباز گل

شہباز گل نے مبینہ بھوک ہڑتال ختم کر دی، رات کھانا کھایا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے مبینہ بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو ڈاکٹروں اور پولیس حکام نے کھانا کھانے پر رضامند کیا جس کے بعد پی ٹی آئی مزید پڑھیں