وزیر اعظم عمران خان

پی ٹی آئی فنڈنگ کی اسکروٹنی کا خیر مقدم، (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کی اسکروٹنی کا منتظر ہوں، عمران خان 

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی اسکروٹنی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی فنڈنگ کی بھی اسکروٹنی کے منتظر ہیں۔ مزید پڑھیں