عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت 10ستمبر کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم 10ستمبر کو درخواست پر سماعت کریں گی۔عدالت نے ایف آئی اے سے پیشرفت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ایڈووکیٹ طالب حسین میکن کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سائلین کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی کا خواب پورا کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے سائلین کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کا خواب پورا کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں انصاف کے حصول کے لیے دور دراز سے آنے والے سائلین کے کیسز ان کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے 53ججز کو تبدیل کردیا

لاہور ( گلف آن لائن) جناح ہاؤس حملہ کیس میں نئی دفعات شامل کرنے پر ڈاکٹر یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت 68ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر بھجوانے والے جج اعجاز احمد بٹر سمیت 53ججز کو تبدیل کردیا گیا، چیف مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

عوام کو انصاف کی فراہمی سب سے بڑی عبادت ہے ‘چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور( گلف آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف کی فراہمی سب سے بڑی عبادت ہے ،بار اور بنچ اس میں مثالی کردار ادا کررہے ہیں ۔ فیروزوالہ بار کے صدر مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی جس کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہبازکوعہدے سے ہٹانے سے متعلق سماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور(گلف آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی حمزہ شہبازکوعہدے سے ہٹانے سے متعلق سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔ہائیکورٹ کے تحریری حکم میں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وزیراعلی کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور(گلف آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیںکہ اس درخواست کو بھی اسی نوعیت مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری کیخلاف اپیل پر فل بینچ تشکیل

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف اپیل کیلئے فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے 5 رکنی فل بینچ تشکیل دیا ہے، جسٹس صداقت علی خان 5 رکنی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ حلف لینے کے حوالے سے درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل معاونت کیلئے طلب

لاہور( گلف آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلیٰ حلف لینے کے حوالے سے درخواست پر سماعت کل( جمعہ ) تک ملتوی کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لئے طلب مزید پڑھیں