چائنا میڈیا گروپ اور ساؤ۫تھ ایفریکن براڈکاسٹنگ

چائنا میڈیا گروپ اور ساؤتھ ایفریکن براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی طرف سے “چین-جنوبی افریقہ دوستی اور تعاون پر دستاویزی فلم”

جو ہا نسبر گ (گلف آن لائن) چائنا میڈیا گروپ اور ساؤ۫تھ ایفریکن براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے دستاویزی فلموں کی ایک سیریز “جوانی کے 25 سال- چین-جنوبی افریقہ دوستی اور تعاون کا ایک ریکارڈ” کی مشترکہ تیاری کا اعلان کیا، جس مزید پڑھیں

چین-جنوبی افریقہ

چین جنوبی افریقہ تعلقات کا سنہرا دور قریب ہے، میڈ یا

بیجنگ (گلف آن لائن) اس سال چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 25 ویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ 25 سالوں کے دوران دونوں ممالک بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلیوں سے گزرے اور جامع تزویراتی شراکت داری مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

بین الاقوامی طرز کو تشکیل دینے والی ایک اہم قوت “برکس” کے لیے شی جن پھنگ کی تجاویز اور خدمات

بیجنگ (گلف آن لائن) جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں 15 واں برکس سربراہ اجلاس منعقد ہوا۔ چین، برازیل، بھارت اور روس کے رہنماؤں نے برکس تعاون اور مشترکہ تشویش کے اہم بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا اور مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان وانگ وین بین

چین کا امریکہ پر تائیوان کو اسلحے کی فروخت کا منصوبہ بند کرنے پر زور

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان وانگ وین بین نے کہا ہےکہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے کی فروخت ایک چین کے اصول اور تین چین-امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی سنگین خلاف ورزی ہے، مزید پڑھیں

چین اور جنوبی افریقہ

چائنا میڈیا گروپ اور جنوبی افریقی فٹ بال ایسوسی ایشن میں تعاون و تبادلوں پر اتفاق

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ کی 15ویں برکس رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت اور ان کے جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے کے دوران دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو مزید پڑھیں

آلودہ پانی

چین کا جا پا ن کی جا نب سے آلودہ پانی کے اخراج پر تشو یش کا اظہار

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے باقاعدہ پریس کانفرنس میں بیان کیا ہے کہ چین 24 اگست سے فوکوشیما جوہری آلودہ پانی سمندر میں چھوڑنا شروع کرنے کے حوالے سے جاپان کے اصرار مزید پڑھیں