ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ

ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کو کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی جانب سے کیا گیا جن کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ

مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

کراچی(نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے فوراََ بعد حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ قوم کی بیٹی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے۔امریکہ سے مزید پڑھیں

سراج الحق

بجلی چوروں اور مفت خوروں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے، سراج الحق

لاہور (گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی چوروں اور مفت خوروں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے، بلوں میں شامل 48فیصد غنڈہ ٹیکسز ختم کیے جائیں، ملک میں لاکھوں میگاواٹ سستی بجلی پیدا مزید پڑھیں

وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ، مستقبل میں بھی ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا،وزیر قانون

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ، مستقبل میں بھی ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں