دعازہرہ

دعازہرہ نے والداوردیگرافراد کے خلاف ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست دائرکردی

لاہور( گلف آن لائن)کراچی سے لا پتہ ہونے والی دعازہرہ نے اپنے والداوردیگرافراد کے خلاف ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست دائرکردی جس پر عدالت نے لاہورپولیس اوردیگرفریقین کوہراساں کرنے سے روک دیا۔ دعا زہرہ نے لاہور کی سیشن عدالت مزید پڑھیں