وزیر داخلہ پنجاب

25 مئی کو جن افسران ، اہلکاروں نے زیادتی کی ان کو قانون کے کٹہرے لایا جائیگا’ وزیر داخلہ پنجاب

لاہور( گلف آن لائن)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر)محمد ہاشم ڈوگر سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری سے ملاقات کی ۔فواد چوہدری نے کرنل(ر) ہاشم ڈوگر کو صوبائی کابینہ میں وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش مزید پڑھیں