پٹرولیم مصنوعات

وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پر پڑنے والے اضافی بوجھ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اجرا کر مزید پڑھیں

کشیدگی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

لندن(نمائندہ خصوصی) امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ کشیدگی بڑھنے کے باعث خام تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ میں 56 سینٹ مزید پڑھیں

کشیدگی

جنگ کے اثرات:عالمی منڈی میں تیل 92 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گیا

لندن (نمائندہ خصوصی) امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی مزید پڑھیں

تیل و گیس

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ

لندن (نمائندہ خصوصی) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے توانائی کی ترسیل میں شدید خلل کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

تیل و گیس

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن، نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث تیل 87 ڈالر سے اوپر چلا گیا جبکہ دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 مزید پڑھیں

چین

چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے مزید پڑھیں

عاصم افتخار

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، پاکستان

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، تشدد اور عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ اہم مزید پڑھیں