کورونا وائرس

کورونا وائرس کے وار جاری، 34 جاں بحق، ایک ہزار808 کیس رپورٹ.

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ مزید پڑھیں

لاک ڈاﺅن نافذ.

کورونا وائرس، لاہور، گوجرانوالہ ،ملتان، راولپنڈی میں سمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ.

لاہور/ملتان/راولپنڈی/گوجرانوالہ(گلف آن لائن ) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی اورگوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن لگا دیا ہے جو 19 نومبر تک نافذ رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس، ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے اوپر چلی گئی.

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح دو ماہ سے زائد عرصے بعد چار فیصد سے اوپر رہی، چوبیس گھنٹے میں 12 افراد کورونا وائرس مزید پڑھیں

معروف گلوکار جواد احمد کورونا وائرس کا شکار ھو گئے.

پاکستانی گلوکار اور پاپ موسیقار جواد احمد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ گلوکار جواد احمد نےکورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے. انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، وزیر اعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو کورونا کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 1،123افراد کورونا کا شکار، کیسز کی تعداد 335،093 ہو گئی.

اسلام آباد (گلف آن لائن) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے تازہ ترین 1،123 واقعات سامنے آئے، جس سے مریضوں کی کل تعداد 335،093 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مزید پڑھیں