جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بھمبھر آزاد کشمیر سے لائی گئی نوجوان لڑکی کی جان بچا لی

لاہور(گلف آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال میں بھمبھر آزاد کشمیر کی رہائشی22سالہ تسمیہ فاطمہ کو سانس میں دقت اور سینے میں درد کے باعث انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جہاں پلمونالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان ملک نے مزید پڑھیں