شہباز شریف

کسان یوریا کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں،شہباز شریف

لاہور (گلف آن لائن ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان یوریا کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں، کسان بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں