اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے کہا ہے کہ باہر ملکوں میں سیاسی پناہ لینے والے شہریوں نے خود پاکستانی شہریت ترک کی ہے، اس حوالے سے نئی پالیسی ہمارا اندرونی معاملہ ہے، اس بارے میں کسی ملک کی مزید پڑھیں
بیروت (نمائندہ خصوصی)حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی پر معاہدے کیلئے ہم اپنے مطالبات پر قائم ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی مزاحمت تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (اوچا)نے بتایا ہے کہ یکم دسمبر سے 15 دسمبر کے درمیان مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں 477 فلسطینی مارے گئے، جن میں سے نصف سے زیادہ 7 اکتوبر مزید پڑھیں
ریاض(نمائندہ خصوصی)سیٹلائٹ تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی بڑی تعداد جنوبی غزہ کی پٹی سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے جنوبی علاقوں کے کچھ حصوں کو خالی کرنے کے لیے انتباہ کے بعد مزید پڑھیں
غزہ (نیوز ڈیسک ) اسرائیل کی جنوبی غزہ میں بمباری سے متعدد بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی فلسطینی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارت کو مزید پڑھیں
غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرگئی جب کہ مزید پڑھیں
واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل مزید پڑھیں