اقوام متحدہ

رواں ماہ 447 فلسطینی شہید ہوئے،اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (اوچا)نے بتایا ہے کہ یکم دسمبر سے 15 دسمبر کے درمیان مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں 477 فلسطینی مارے گئے، جن میں سے نصف سے زیادہ 7 اکتوبر سے جنگ شروع ہونے والی لڑائی کے بعد مارے گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوچا کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ اکتوبر کے بعد سے مغربی کنارے میں دو تہائی ہلاکتیں اسرائیلی فورسز کی جانب سے کی جانے والی تلاش اور گرفتاری کی کارروائیوں اور دیگر کارروائیوں کے دوران ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں