صادق سنجرانی

عام انتخابات کے لئے بجٹ کی تفصیلات سینٹ میں پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عام انتخابات کے لئے بجٹ کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دی گئیں ۔ وزارت پارلیمانی امور کے مطابق مالی 2022-23 میں پانچ ارب روپے جاری کئے گئے، الیکشن کمیشن نے چار ارب سنتالیس کروڑ روپے استعمال مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

این اے 127 سے بلاول بھٹو کے کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس مزید پڑھیں

فواد حسن فواد

فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کے خلاف کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن نے نگراں کابینہ سے جانب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پی کے91 میں آر او کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر (آر او) کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا کے صوبائی حلقے پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی کے 91 میں اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ کی جگہ اسسٹنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی،درخواست میں لیول پلئنگ فیلڈ نہ دیئے جانے کا موقف اپناتے ہوئے توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔ پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا کچھ نہیں دیا جا رہا،بیرسٹر گوہر خان

پشاور (نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا کچھ بھی نہیں دیا جا رہا، سیاسی پارٹی سے نشان لے لیں تو وہ ختم ہو جائے گی۔ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل، سکرونٹی شروع

لاہور (نمائندہ خصوصی ) فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے جبکہ سکرونٹی کا عمل شروع ہو گیا ۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال پیر سے شروع مزید پڑھیں