الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے بھجوائے گئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائیکورٹ ، الیکشن کمیشن سے سیاسی جماعتوں کے فنڈنگ کیسز میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ دس روز میں طلب

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے سیاسی جماعتوں کے فنڈنگ کیسز میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ دس روز میں طلب کر لی۔منگل کوہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سوا دیگر جماعتوں کی فنڈنگ کیسز میں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

الیکشن کمیشن نے دودھ کی رکھوالی پر بلا بیٹھا دیا ہے’شیخ رشید احمد

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ متنازع شخص کی نگران وزیراعلی نامزدگی نا صرف الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان بلکہ ملک کے الیکشن کے تابوت مزید پڑھیں

شہباز شریف

امید ہے محسن نقوی آئین کے تقاضوں کے مطابق اپنی ذمہ داری میں سرخرو ہوں گے’ شہباز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیر اعلی کے تقرر کا فیصلہ کیا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عمران خان

الیکشن کمیشن نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا ہے، الیکشن کمیشن کا اقدام پاکستان کو بنانا ری پبلک بنادیگا، عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے محسن نقوی کے نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا ہے، الیکشن کمیشن کا اقدام پاکستان کو مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف

ضمنی الیکشن، عمران خان کے تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سیکامیابی کے اخراجات کی تفصیلات جمع مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پی پی ہمارے اور ہم اس کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں تو بات آگے بڑھے گی، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پی پی ہمارے اور ہم اس کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں تو بات آگے بڑھے گی، سندھ حکومت ریٹرننگ آفیسر(آراو)، ڈپٹی ریٹرننگ آفیسر(ڈی آراوز)کے ذریعے پوسٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

مسلم لیگ کی پارٹی سربراہی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ جلد سنانے کی استدعا ، الیکشن کمیشن کی یقین دہانی

اسلام آباد ( گلف آ ن لائن)مسلم لیگ (ق)نے الیکشن کمیشن سے پارٹی سربراہی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ جلد سنانے کی استدعا کردی جس پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کو معاملہ جلد دیکھنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

عمران خان

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(گلف آ ن لائن)توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی عدم پیشی پر فیصلہ محفوظ کر کے سماعت24جنوری تک ملتوی کردی گئی۔منگل کوالیکشن کمیشن میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس مزید پڑھیں

مسرت جمشید

چند اضلاع میں شفاف بلدیاتی الیکشن نہ کرا سکنے والا الیکشن کمیشن جنرل الیکشن میں کیا گند گھولے گا’ مسرت چیمہ

لاہور( گلف آ ن لائن)پاکستان تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ سندھ کے کچھ حصوں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جہاں ٹرن آئوٹ 30فیصد سے بھی کم ہے وہاں پر بھی رات گزرنے مزید پڑھیں