اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد انتخابات ملتوی کئے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں بے ضابطگی میں ملوث افسران کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگری کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔ بدھ کوالیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کیس کا محفوظ مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دئیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ 13 دسمبر کے لیے عمران خان کے خلاف 5 کیس مزید پڑھیں
لاہور (گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے، فوج نے نہیں ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا لہذا انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں کنور دلشاد نے کہاکہ نواز شریف کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023کے آخری ہفتہ میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت پنجاب کے نمائندگان کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طورپر الیکشن کمیشن رولز اور دیگر مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن) ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ ایک صحافی کے سوالات پر الیکشن کمیشن کے ترجمان کے جوابات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا۔ جاری بیان کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ مزید پڑھیں