قمر زمان کائرہ

الیکشن کمیشن نے قانون کے تحت مخصوص نشستوں کا فیصلہ کیا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائزہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قانون کے تحت مخصوص نشستوں کا فیصلہ کیا، سپریم کورٹ نے حکم دیا تو مخصوص نشستیں واپس ہو جائیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کیا جاسکتا ہے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کیا جاسکتا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب رولز مجریہ 1988 کے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

الیکشن کمیشن نے فارم 45پر ٹمپرنگ کر کے خود ہی ثابت کر دیا 8فروری کو”سپر رگڈ ”الیکشن ہوئے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فارم 45پر ٹمپرنگ کر کے کمال مہارت سے خود ہی ثابت کر دیا ہے کہ 8فروری کو ”سپر رگڈ ”الیکشن ہوئے ،شہباز شریف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے، سینیٹ کی 48 نشستوں مزید پڑھیں

امین الحق

الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں جانا اپوزیشن کا حق ہے، امین الحق

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں جانا اپوزیشن کا حق ہے۔ اتوار کو اتحادی رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ، شیڈو ل جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیاجس کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کل ہفتہ کودن 12 بجے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیراعلی منتخب

پشاور(نمائندہ خصو صی)سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس صبح 10 بجے شروع ہونا تھا۔ اجلاس مزید پڑھیں

نواز شریف

این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری سے متعلق نواز شریف کی درخواست خارج

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 انتخابی عذرداری کیس میں سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کی انتخابی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق صدارت کیلئے خواہش مند امیدوار آج سے ہی کا غذاتِ مزید پڑھیں