بلاول بھٹو

وزیر اعلی بلوچستان معصوم انسانوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں’ بلاول بھٹو

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نوشکی میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعلی بلوچستان معصوم انسانوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔ اپنے بیان مزید پڑھیں