فیاض الحسن چوہان

رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس حکومت کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے‘فیاض الحسن چوہان

لاہور( گلف آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس حکومت کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے،کرپشن کے الزامات لگانے سے پہلے رانا ثنااللہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی امریکی یومِ آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو مبارک باد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے امریکی یومِ آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو مبارک باد دی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

ایاز امیر پر حملہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے لئے چیلنج ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے معروف صحافی ایاز امیر پر حملے کو نہایت افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صحافیوں پر حملوں، انہیں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

حکومت نے معیشت کیلئے سخت فیصلے کیے ، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے معیشت کیلئے سخت فیصلے کیے ہیں اور ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے،آئی ایم ایف سے متعلق معاملہ چند دنوں میں حل ہو جائیگا مزید پڑھیں

شوکت ترین

پیٹرول پر حکومت 50 روپے لیوی بھی لگانے جا رہی ہے،اس سے مہنگائی کا طوفان آ جائے گا،شوکت ترین

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پیٹرول پر یہ حکومت 50 روپے لیوی بھی لگانے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

حکومت پیمرا قوانین میں ترمیم لا رہی ہے،جو بھی ترمیم ہوگی اس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ حکومت پیمرا قوانین میں ترمیم لا رہی ہے،جو بھی ترمیم ہوگی اس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے،حکومت آزادی صحافت پر مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

حکومت اوراس کی اتحادی جماعتیں ”سودی نظام” کے ساتھ ہیں: حافظ حسین احمد

کراچی(گلف آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ میں سودی نظام پر مشتمل بجٹ زیر بحث ہے جبکہ بدقسمتی سے اللہ اور رسول ۖ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے دائر درخواستوں پر حکومت کو پیشرفت سے آگاہ کرنے کیلئے مہلت دیدی گئی

لاہور(گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے دائر درخواستوں پر حکومت کو پیشرفت سے آگاہ کرنے کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت 27جون تک ملتوی کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مزید پڑھیں

تمباکو کی مصنوعات

تمباکو پر ٹیکسوں میں اضافہ درست سمت میں پہلا قدم ہے: ماہرین صحت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ماہرین صحت نے حکومت کی جانب سے تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو پر ٹیکسوں میں اضافہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، پیر کو سوسائٹی مزید پڑھیں