سینیٹر عرفان صدیقی

ایاز امیر پر حملہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے لئے چیلنج ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے معروف صحافی ایاز امیر پر حملے کو نہایت افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صحافیوں پر حملوں، انہیں ہراساں کرنے، انہیں مقدمات میں جکڑنے اور اختلاف رائے کو کچلنے کی روش کا خاتمہ ضروری ہے۔

اس مقصد کے لئے حکومت ہی نہیں معاشرے کے تمام طبقوں کو متحرک ہونا چاہئے۔ لاہور کی مصروف شاہراہ پر ایاز امیر پر حملہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے لئے چیلنج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں