چینی وزارت خارجہ

چین کا دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ حملے کے حوالے سے کہا کہ دہشت گردی پر کاری ضرب لگانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا جامِ شہادت نوش کرنے والیپاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم شہدا کو سلام مزید پڑھیں

ترک صدر

امریکا اسرائیل کی حفاظت کیلئے مشرق وسطی میں دہشتگرد گروپ استعمال کر رہا ہے، ترک صدر

انقرہ(نمائندہ خصوصی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے دہشت گرد تنظیموں کو استعمال کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ترکیہ مزید پڑھیں

اختر مینگل

بی این پی سربراہ اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔ جوائنٹ سیکریٹری سینیٹ جمیل احمد کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں سرداراخترمینگل سمیت چھ افراد کیخلاف مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک

قرآن کریم دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کا حل ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ قرآن کریم ہی پوری دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کا حل ہے۔لاہور کی بادشاہی مسجد میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم

اب 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق پر دن رات چڑھائی کی جارہی ہے، گالیاں اور دھمکیاں دی جارہی ہیں لیکن ہم اب 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کو مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی و دیگر کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی و دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے اور بانی چیئرمین عمران خان، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پاکستان

دہشت گردی کی یہ کارروائی پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی پر بھی حملہ ہے،پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ نے کراچی میں چینی شہریوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے چین کے ساتھ ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کراچی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کا عالمی انسداد دہشت گردی میں اقوام متحدہ کے مرکزی مربوط کردار کو برقرار اور مضبوط کرنے پر زور

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چھٹی کمیٹی   نے “بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات” کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد کیا۔جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ مزید پڑھیں