طارق فضل چودھری

پاکستان سندھ طاس معاہدے اورثالثی عدالت کے فیسلے کے بعد اپنا حق نہیں چھوڑے گا،،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد /کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ مستقل ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے کا فیصلہ پاکستان کے اصولی موقف کی بھرپور تائید اور پاکستان کی فتح ہے،پاکستان کسی بھی صورت سندھ مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران نے امریکی اقتصادی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دے دیا

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران نے امریکا کی جانب سے عائد نئی اقتصادی پابندیوں کو ریاستی دہشت گردی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں میں شرکت غیر قانونی امریکی اقدامات مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشت گردی کی ہر کارروائی قومی سلامتی پر حملہ اور انسانیت کے خلاف جرم ہے، محسن نقوی

اسلام آباد/کرچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں، ان کا کوئی مذہب نہیں اور نہ ہی دہشت گردی کا کوئی مذہبی جواز ہے۔ ملک کے امن کو سبوتاژ کرکے انتشار مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیرِ ریلوے کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے بنوں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سکیورٹی مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے دہشت گردی کے شکار تمام بے گناہ انسانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وحشت کا نشانہ بننے والے تمام افراد کے خاندانوں کا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ کا سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں فتنہ الخوارج کے 49 دہشت گردوں کے خاتمے پر خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زر داری نے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 49 دہشت گردوں کے خاتمے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشت گردی کیخلاف عالمی برادری متحد ہو کر مؤثر اقدامات کرے، محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف عالمی برادری متحد ہو کر مؤثر اقدامات کرے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے عالمی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر کا بلوچستان کے ضلع خاران میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کوخراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع خاران میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مزید پڑھیں

محسن نقوی

پاکستان ہمیشہ زندہ باد، قوم کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں، محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یومِ آزادی کے موقع پر اہلِ وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد، اور قوم کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔اپنے خصوصی پیغام میں محسن مزید پڑھیں