وزیر خارجہ وانگ ای

امریکی اقدامات تمام ممالک کے مفادات کو نقصان پہنچاتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ، ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پارک جن کے ساتھ ایک ورچوئل ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ وانگ ای

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چین اور سعودی عرب کی اعلیٰ سطحی مشترکہ کمیٹی کی سیاسی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ وانگ ای

دنیا ہنگامہ خیزی اور تبدیلی کے نئے دور میں داخل ہو رہی ہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں “شنگھائی تعاون تنظیم: تاریخ، موجودہ صورتحال اور امکانات” گول میز کانفرنس میں بذریعہ ویڈیو شرکت کی اور تقریر کی۔ وانگ ای نے اس بات پر مزید پڑھیں

سیکورٹی تنازعات

یوکرین کا مسئلہ یورپ میں سیکورٹی تنازعات کے باعث اٹھا ہے، امن مذاکرات جاری رکھنے کے لیے روس اور یوکرین کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یوکرین کا مسئلہ نہ صرف یورپ میں طویل عرصے سے مسلسل بڑھنے والے سیکورٹی تنازعات کے باعث اٹھا ہے بلکہ یہ سرد جنگ کی ذہنیت اور گروہی مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ “تائیوان کی علیحدگی” جیسے بیانیے کی حمایت ترک کرے، امریکی اقدامات دونوں مما لک کے ما بین اتفاق رائے کی نفی کرتے ہیں، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو “تائیوان کی علیحدگی” جیسے بیانیے کی حمایت ترک کرنی چاہیے، امریکہ کی جانب سے چند حالیہ بیانات اور اقدامات مذکورہ اتفاق رائے کی نفی کرتے ہیں جن پر چین نے مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں،فر یقین کو اختلا فات گفت و شنید سے حل کر نے کی در خواست کی ہے،چین

بیجنگ(گلف آن لائن) چین نے یوکرین کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یوکرین میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔منگل کے روز یوکرین کی موجودہ صورتحال بارے چینی وزارت خارجہ مزید پڑھیں