شیخ رشید احمد

سپریم کورٹ کو تقسیم کرنا جمہوری غداری ہوگی’شیخ رشید احمد

لاہور (گلف آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تقسیم کرنا جمہوری غداری ہوگی،آئین اور قانون نہیں ہوگا تو پھر جنگل کا قانون ہوگا، چھینا مزید پڑھیں

سپر ٹیکس

سپریم کورٹ، 15کروڑ سے زائد آمدن والوں کو 50فیصد سپر ٹیکس 14روز میں ادا کرنیکا حکم

اسلام آباد(گلف آن لائن) سپریم کورٹ نے 15کروڑ سے زیادہ آمدن والے ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں،،انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم

اسلام آباد ( گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ آئین کے تحت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب کے پی انتخابات معاملہ ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنرز کو بذریعہ چیف سیکرٹری نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے دوصوبوںپنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے دوران ااستفسار کیا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن صدر کی دی گئی تاریخ ختم کر سکتا ہے،آرٹیکل 254 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بغاوت کا قانون کالعدم قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر

لاہو ر( گلف آن لائن) بغاوت کے قانون کو کالعدم قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست رانا شاہد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ۔درخواست میں وفاقی حکومت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ بارکی پنجاب اسمبلی کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرنیکی شدید مذمت،تمام آئینی اداروں سے آئین کے تحفظ کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے تمام آئینی اداروں سے آئین کے تحفظ کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بلدیاتی اداروں سے متعلق سپریم کورٹ احکامات پر عمل درآمد سے متعلق درخواست

کراچی (گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی اداروں سے متعلق سپریم کورٹ احکامات پر عمل درآمد سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان اور جماعت اسلامی کی درخواست پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جواب جمع کرانے کے لیے ایک مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں سے فراری ہے، الیکشن ہی ملک کو خانہ جنگی، انتشار سے بچا سکتا ‘شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کا بیان جلتی پر پٹرول کا کام کر رہا ہے اور سینکڑوں بے گناہوں کو گرفتار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے صدر مملکت کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے صدر پاکستان نا اہلی کیس مزید پڑھیں