رانا ثنا اللہ

مریم نواز بھی نواز شریف ،شہباز شریف کی قائم خدمت کی روایت کو آگے لیکر بڑھیں گی’رانا ثناء اللہ

لاہور( نمائندہ خصو صی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز بھی نواز شریف اور شہباز شریف کی قائم خدمت کی روایت کو آگے لے کر بڑھیں گی، پاکستان کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے،شہباز شریف

لاہور ( نمائندہ خصو صی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و نامزد وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے تمام تر اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے کاوشیں کرنا ہوں گی، ملک میں معاشی استحکام کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیاسی مفادات نہیں پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصو صی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورنامزد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی مفادات نہیں بلکہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے لئے ہم سب مل کر خلوص دل سے مزید پڑھیں

ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان

لاہور(نمائندہ خصو صی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت نامزد مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

پیپلز پارٹی والے اگر وزارت عظمی کا ووٹ دے رہے ہیں تو ہم سے صدارت کا ووٹ لے بھی رہے ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور( نمائندہ خصو صی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وزارتیں لے یا نہ لے وہ ہمارے ساتھ ہے۔ ،پیپلز پارٹی والے اگر ہمیں وزارت عظمی کا ووٹ دے رہے مزید پڑھیں

اسد قیصر

شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، اسد قیصر

راولپنڈی (نمائندہ خصو صی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی، ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں کرے گا۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

کے پی میں کامیاب انٹیلیجنس آپریشن سے 9 عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہوا، شہباز شریف

لاہور( نمائندہ خصو صی) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب آپریشن سے 9 عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہوا۔ ایک بیان میں شہباز شریف مزید پڑھیں

بابر اعوان

نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ امیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی زیرقیادت 6 جماعتی اتحاد آئندہ حکومت بنانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کی زیرقیادت اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کرنے والی 6 جماعتوں )مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، مسلم لیگ ق، استحکامِ مزید پڑھیں