چیئرمین پی ٹی آئی

اٹک جیل میں مجھے تین سال تک خاموش بیٹھنے کی ڈیل آفر ہوئی تھی، عمران خان

اڈیالہ جیل(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے کہا ہے کہ آرمی چیف ملک کے 25 کروڑ عوام کے بارے میں سوچیں، مجھے تین سال تک خاموش ہوکر پیچھے ہٹنے اور بنی گالہ میں بیٹھنے کی پیش کش کی مزید پڑھیں

بشری بی بی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی? پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی مزید پڑھیں

علیمہ خان

عمران خان نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کر دیا ہے،علیمہ خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور بی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کر دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ ہمارے مزید پڑھیں

بشری بی بی

توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سز اسناتے ہوئے ایک ارب 57 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کا مزید پڑھیں

صنم جاوید

لاہور: ضمانت ملتے ہی صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)ضمانت ملنے کے فوری بعد صنم جاوید کو تھانہ شادمان میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس نے کہا کہ صنم جاوید کو تھانہ شادمان منتقل کیا جائے گا، انہیں تھانہ شادمان میں درج مزید پڑھیں

عمران خان

ہمارے وکلاء الیکشن مہم میں ہیں، کیسے پیش ہوں گے، عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے وکلاء الیکشن مہم میں ہیں، کیسے پیش ہوں گیصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

9 مئی مقدمات، عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 جنوری تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان

امریکی سائفر باجوہ کیلئے آیا تھا جس کا شاہ محمود کو اتفاقاً علم ہوا، عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود کو امریکی سائفر کا بائی چانس پتا چل گیا ورنہ وہ سائفر جنرل (ر) باجوہ کیلئے آیا تھا جسے دبانے کی پوری کوشش کی گئی کیونکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ مزید پڑھیں