عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری رانا علی حسنین کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا بروقت کیفے بند نہ کرنے والوں کو جرمانے کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بروقت کیفے بند نہ کرنے والوں کو جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ پہلی خلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سموگ پر قابو پانے کے لئے ہوٹلوں ،پلازوں کی چھتوں پر پودے لگانے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لئے ہوٹلوں اور پلازوں کی چھتوں پر پودے لگانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی سموگ کے تدارک مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی تین حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 عدالت میں چیلنج

لاہور( نمائندہ خصوصی)نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کے سیکشن 232کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگرکوفریق بنایا گیا مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید، فردوس شمیم، اعجاز الحق کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

کراچی / اسلام آباد /راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں قائم الیکشن ٹریبونلز کی جانب سے امیدواران کی کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پرسماعتیں جمعرات کو بھی جاری رہیں ۔ سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے این اے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بھی تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشانہ واپس لینے کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے تھانوں میں ملزم بچوں کے لیے آبزوریزشن روم نہ بنانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب کے تھانوں میں ملزم بچوں کے لیے آبزوریزشن روم نہ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست گزار وسیم اکرم کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس مزید پڑھیں